الجامعۃ القادریہ دلشادپور ماضی وحال کے آئینے میں
نحمدُہٗ ونُصلّی ونُسلّم علیٰ حبیبِہِ الکریم، وعلیٰ آلہٖ وصحبِہٖ أجمعین۔الحمدللہمدرسہ الجامعۃُ القادریہ کی بنیاد سنہ 2001ء میں ڈالی گئی۔ بعد ازاں خلیفۂ تاجُ السُّنّہ حضرت مولانا مختار احمد رضوی سوز مرحوم کی نظامت میں ادارے کا ضرورت کے مطابق تعمیری کام ہوا،اور 2001ء ہی سے درسِ نظامی، حفظ، قرأت اور ناظرہ کی تعلیم کا باقاعدہ […]
Read More

